بِسْمِ اللهِ الرَّحْمنِ الرَّحِيمِ
اللہ کے نام سے (شروع کرتا ہوں) جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
In The Name Of Allah, The Beneficent, The Merciful
يَا عَلِيُّ يَا عَظِيمُ،
اے بلند تر اے بزرگی والے
O the Most High; O the All-great;
يَا غَفُورُ يَا رَحِيمُ،
اے بخشنے والے اے مہربان
O the All-forgiving; O the All-merciful
أَنْتَ الرَّبُّ الْعَظِيمُ
تو ہی بڑائی والا پروردگار ہے
You are the All-great Lord
الَّذِي لَيْسَ كَمِثْلِهِ شَيْءٌ
کہ جس جیسی کوئی چیز نہیں
Like Whom there is nothing
وَهُوَ السَّمِيعُ الْبَصِيرُ،
ور وہ سننے دیکھنے والا ہے
and He is the All-hearing, the All-aware;
وَهذَا شَهْرٌ عَظَّمْتَهُ وَكَرَّمْتَهُ
ور یہ وہ مہینہ ہے جسے تونے بزرگی دی عزت عطا کی
and this is a month that You have glorified and ennbled,
وَشَرَّفْتَهُ وَفَضَّلْتَهُ عَلَى الشُّهُورِ،
اور بلندی بخشی اور سبھی مہینوں پر فضیلت عنایت کی ہے
and honored and preferred to the other months,
وَهُوَ الشَّهْرُ الَّذِي فَرَضْتَ صِيَامَهُ عَلَيَّ،
اور یہ وہ مہینہ ہے جس کے روزے تونے مجھ پر فرض کیئے ہیں
it is the month that You imposed upon me to observe fasting in it,
وَهُوَ شَهْرُ رَمَضَانَ الَّذِي أَنْزَلْتَ فِيهِ الْقُرْآنَ
اور وہ ماہ مبارک رمضان ہے کہ جس میں تو نے قرآن اتارا ہے
it is the month of Rama��n during which You revealed the Qur'�n
هُدَىً لِلنَّاسِ وَبَيِّنَاتٍ مِنَ الْهُدَى وَالْفُرْقَانِ
جو لوگوں کیلئے رہبر ہے اس میں ہدایت کی دلیلیں اور حق و باطل
as guidance for people and clear proofs on true guidance and distinction (between the right and the wrong);
وَجَعَلْتَ فِيهِ لَيْلَةَ الْقَدْرِ
اور تو نے اس مہینے میں شب قدر رکھی
and You decided the Grand Night to be in it,
وَجَعَلْتَهَا خَيْراً مِنْ أَلْفِ شَهْرٍ،
اور اسے ہزار مہینوں سے بہتر قرار دیا ہے
and You have decided it to be more favorable that one thousand months.
فَيَا ذَا الْمَنِّ وَلا يُمَنُّ عَلَيْكَ
پس اے احسان کرنے والے تجھ پر احسان نہیں کیا جا سکتا
So, O the Lord of graces; and none can ever do favor to You;
مُنَّ عَلَيَّ بِفَكَاكِ رَقَبَتِي مِنَ النَّارِ
تو مجھ پر احسان فرما میری گردن آگ سے چھڑا کر
Please do me a favor by releasing me from the Fire
فِي مَنْ تَمُنُّ عَلَيْهِ
ان کے ساتھ جن پر تونے احسان کیا
and by including me with those to whom You do this favor,
وَأَدْخِلْنِي الْجَنَّةَ
اور مجھے داخل جنت فرما
and allow me to enter Paradise;
بِرَحْمَتِكَ يَا أَرْحَمَ الرَّاحِمِينَ.
اپنی رحمت سے اے سب سے زیادہ رحمت کرنے والے ۔
on account of Your mercy; O the most Merciful of all those who show mercy.