بِسْمِ اللهِ الرَّحْمنِ الرَّحِيمِ
اللہ کے نام سے (شروع کرتا ہوں) جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
In The Name Of Allah, The Beneficent, The Merciful
للّهُمَّ ارْزُقْنِي حَجَّ بَيْتِكَ الْحَرَامِ
اے معبود! مجھے اپنے بیت الحرام ﴿کعبہ﴾ کے حج کی توفیق فرما
O Allah: (please) confer upon me with the grace of pilgrimage to Your Holy House,
فِي عَامِي هذَا وَفِي كُلِّ عَامٍ
اس سال اور آئندہ پوری زندگی
in this year and every year
مَا أَبْقَيْتَنِي فِي يُسْرٍ مِنْكَ وَعَافِيَةٍ وَسَعَةِ رِزْقٍ،
جب تک تو مجھے زندہ رکھے اپنی طرف سے آسانی ، آرام اور وسعت رزق نصیب فرما
as long as You keep me alive, with easiness, good health, and expansive sustenance from You.
وَلا تُخْلِنِي مِنْ تِلْكَ الْمَوَاقِفِ الْكَرِيمَةِ،
مجھے محروم نہ رکھ ان بزرگی و کرامت والے مقامات
and do not deprive me of these noble situations,
وَالْمَشَاهِدِ الشَّرِيفَةِ،
اور مقدس پاکیزہ مزارات
and holy places,
وَزِيَارَةِ قَبْرِ نَبِيِّكَ صَلَوَاتُكَ عَلَيْهِ وَآلِهِ،
اور اپنے نبی(ص) کریم کے سبز گنبد کی زیارت کرنے سے، ان پر اور ان کی آل پر تیری رحمت ہو
and visiting the tomb of Your Prophet�may Your blessings be upon him and his Household;
وَفِي جَمِيعِ حَوَائِجِ الدُّنْيَا وَالأخِرَةِ فَكُنْ لِي
اور دنیا و آخرت سے متعلق میری تمام حاجات پوری فرما دے
and (please) stand for me in all of my needs for this worldly life and the Next World.
اللّهُمَّ إنِّي أَسْأَلُكَ فِي مَا تَقْضِي وَتُقَدِّرُ
اے معبود! میں تجھ سے سوال کرتا ہوں کہ شب قدر میں تو جو
O Allah: I beseech You regarding that which You decide and determine
مِنْ الأمْرِ الْمَحْتُومِ فِي لَيْلَةِ الْقَدْرِ
یقینی امور طے فرماتا ہے اور جو محکم فیصلے کرتا ہے کہ
from the inevitable decisions that You make on the Grand Night�
مِنَ الْقَضَاءِ الَّذِي لا يُرَدُّ وَلا يُبَدَّلُ
جن میں کسی قسم کی رد و بدل نہیں ہوتی
decisions that are neither retreated nor altered�
أَنْ تَكْتُبَنِي مِنْ حُجَّاجِ بَيْتِكَ الْحَرَامِ
ان میں میرا نام اپنے بیت اﷲ ﴿کعبہ﴾ کا حج کرنے والوں میں لکھ دے
that You may include me with the pilgrims to Your Holy House,
الْمَبْرُورِ حَجُّهُمُ،
کہ جن کا حج تمہیں منظور ہے
whose pilgrimage is admitted by You
الْمَشْكُورِ سَعْيُهُمُ،
ان کی سعی مقبول ہے
and whose efforts are thankfully accepted by You,
الْمَغْفُورِ ذُنُوبُهُمُ،
ن کے گناہ بخشے گئے
and whose sins are forgiven by You,
الْمُكَفَّرِ عَنْهُمْ سَيِّئَاتُهُمْ،
اور ان کی خطائیں مٹا دی گئیں ہیں
and whose offenses are pardoned by You,
وَاجْعَلْ فِي مَا تَقْضِي وَتُقَدِّرُ
اپنی قضائ و قدر میں
and that You, also within Your determined decisions,
أَنْ تُطِيلَ عُمْرَي
میری عمر طولانی
that You decide for me a long life,
وَتُوَسِّعَ عَلَيَّ رِزْقِي،
اور میری روزی و رزق کشادہ فرما
and expansive sustenance,
وَتُؤَدِّيَ عَنِّي أَمَانَتِي وَدَيْنِي،
ور مجھے ہر امانت اور ہر قرض ادا کرنے کی توفیق دے
and that You help me fulfill my trusts and settle my debts,
آمِين رَبَّ الْعَالَمِينَ.
ایسا ہی ہو اے جہانوں کے پالنے والے
Repond to me; O the Lord of the worlds.